ابنا: واضح رہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں ہونے والے پرتشدد واقعات کے خلاف آج بعد نماز جمعہ پریس کلب سے وزیر اعلیٰ ہاوٴس تک احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا تھا جس میں ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی نے شرکت کرنی تھیں۔ واضح رہے کہ گذشہ چار دن میں ہونے والے پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 80سے تجاوز کرچکی ہے۔ .............
/169